16 ستمبر 2012 - 19:30

اردن کی وزارت داخلہ کی سیکورٹی فورسز نے بادشاہ کے خلاف نعرے لگانے والے مظاہرین کو گرفتار کرکے عدالت کے حوالے کر دیا ہے۔

ابنا: اردن باشندے میں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بادشاہ کے ان وعدوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جو ابھی تک پورے نہی ہوئے ہیں۔اس موقع پر مظاہرین نے بادشاہ کے خلاف بھی نعرہ بازی کی اس موقع پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو گرفتار کر لیا اور انہیں عدالت کے حوالے کر دیا تا کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے۔......./169